Turn Your Soil into a Lifetime Investment
آئیے! پاکستان کے لئے مل کر درخت لگائیں
Dr Waseem Ahmad Khan · Founder & Chief Executive
Our National Target · قومی ہدف
Status of tree plantation at provincial level
شجرکاری کی صورتحال — صوبہ بہ صوبہEvery number here is read from our database — no promises, no marketing, just the verified truth, updated as plantation happens. یہاں موجود تمام اعداد و شمار براہِ راست ہماری ڈیٹا بیس سے لئے گئے ہیں۔ کوئی فرضی دعوے یا اشتہاری باتیں نہیں، بلکہ ہر پودا لگانے کے ساتھ ہی ہماری ڈیٹابیس میں اپ ڈیٹ کر دیتے ہیں۔
Our Big Goal for Pakistan
درخت لگائیں - بخت جگائیں دولت اور نیکیاں دونوں کمائیںWe’re on a mission to plant 2 billion trees and grow forests across 10% of Pakistan by 2035. Working in 143 districts, we’re bringing landowners, farmers and communities together to light up our country.
Plant the Right Trees
We plant only native Pakistani trees — local fruit, shade and wood trees. We work with private landowners to plant them on empty plots, wild land and farmland across all four provinces.
Bring Nature Back to Life
More trees mean a healthier Pakistan. Our work brings back local birds and wildlife, improves the soil, and helps restore the clean water our country is losing.
United as One Team
This is a movement for every Pakistani. Farmers, landowners, school students, teachers and nature lovers plant side by side — district by district.
Support Local Farming & Growth
We don’t just plant — we help communities grow. We train local people, strengthen local nurseries, and guide landowners to grow profitable fruit orchards and timber on their own land.
100% Honesty
Every tree we plant is recorded, mapped and tracked honestly. This open record protects your investment and builds trust for future green rewards.
ہم کیا کرتے ہیں — ہمارا طریقہ کار
- ہمارا کام کرنے کا طریقہ کار بالکل سیدھا اور واضح ہے۔ ہم چاروں صوبوں میں کسانوں اور زمینداروں کی خالی، غیر آباد یا بنجر زمینوں پر صرف پاکستان کے اپنے دیسی، پھل دار، سایہ دار اور قیمتی لکڑی والے درخت لگاتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف پودے لگانا نہیں بلکہ قدرت کو دوبارہ زندگی دینا ہے، کیونکہ زیادہ درختوں کا مطلب ہے ایک صحت مند پاکستان، جہاں پرندے اور جنگلی حیات واپس لوٹیں، زمین کی زرخیزی بڑھے اور پانی کے ذخائر بحال ہوں
- یہ مہم ہم سب کی ہے، جس میں کسان، زمیندار، اسکول کے بچے، اساتذہ اور فطرت سے محبت کرنے والے کندھے سے کندھا ملا کر ہر ضلع میں کام کر رہے ہیں۔ہم پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں اور کسانوں کی بذریعہ کاربن کریڈٹ کی مد میں مالی مدد بھی کرتے ہیں ۔ انہیں اپنی زمین پر منافع بخش پھلوں کے باغ اور عمارتی لکڑی اگانے کی تربیت دی جاتی ہے تاکہ ان کی آمدنی میں اضافہ ہو۔
- سب سے بڑھ کر یہ کہ ہمارے ہاں لگائے گئے ہر پودے کا مکمل ریکارڈ اور نقشہ انتہائی ایمانداری سے محفوظ کیا جاتا ہے، تاکہ آپ کی محنت اور سرمایہ سو فیصد محفوظ رہے اور مستقبل میں آپ کو کاربن کریڈٹ کے مالی فائدے (گرین ریوارڈز) پوری شفافیت کے ساتھ مل سکیں۔
Meet the Founder
بانیِ پروگرام سے ملیے
- Pakistan Wildlife Foundationپاکستان وائلڈ لائف فاؤنڈیشن
- Pakistan Forest Recovery Programپاکستان فارسٹ ریکوری پروگرام
- 30+ years in conservationماحولیاتی تحفظ کا 30 سال سے زائد کا تجربہ
- PhD, Wildlife Ecologyپی ایچ ڈی، وائلڈ لائف ایکولوجی (ماہرِ جنگلی حیات و ماحول)
- 200+ field surveys200+ سے زائد فیلڈ سروے
Introduction
Dr Waseem Ahmad Khan is a wildlife ecologist who has spent more than 30 years restoring nature across Pakistan. He has led over 200 field surveys. He worked with the World Bank, Asian Development Bank and WWF-Pakistan as consultant Biodiversity Specialist / Wildlife Ecologist and founded Pakistan Wildlife Foundation in 2010.
تفصیلی تعارف
ڈاکٹر وسیم احمد خان ماحولیات اور جنگلی حیات کے مایہ ناز ماہر ہیں، جنہوں نے پاکستان بھر میں قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے 30 سال سے زائد کا عرصہ وقف کیا ہے۔ وہ 200 سے زیادہ فیلڈ سروے کر چکے ہیں، جبکہ ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) اور ڈبلیو ڈبلیو ایف (WWF) کے مشیر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے سن 2010 میں پاکستان وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی ۔—جو کہ اس شجرکاری پروگرام کے پیچھے اصل فعال ادارہ ہے۔
“Planting trees is not only about increasing forest cover; it is about protecting biodiversity, securing livelihoods and leaving a healthier country for future generations.” “درخت لگانے کا مقصد صرف جنگلات کے رقبے میں اضافہ کرنا ہی نہیں، بلکہ یہ جنگلی حیات اور پرندوں کا تحفظ کرنے، لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع محفوظ بنانے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند اور سرسبز پاکستان چھوڑ کر جانے کا نام ہے۔”Read Full Profile → تفصیلی تعارف جانیے
Ready to Grow Pakistan’s Future?
کیا آپ پاکستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے تیار ہیں؟Whether you have land, time, or seeds — there is a place for you in this movement. چاہے آپ کے پاس زمین ہو، وقت ہو یا بیج—اس قومی مہم میں ہر شخص کے لیے حصہ لینے کا موقع موجود ہے۔